بھارت میں خواتین پہلوانوں کا احتجاج؛ میڈلز گنگا میں بہانے کی نوبت کیوں آئی؟
بھارت کے چوٹی کے پہلوان جب منگل کی شام کو اپنے جیتے ہوئے میڈلز اترپردیش کے شہر ہری دوار میں دریائے گنگا میں بہانے کے لیے پہنچے تو وہاں بڑا جذباتی منظر تھا۔ وہ بہت بڑے ہجوم کے درمیان زمین پر بیٹھے اپنے میڈلز اپنے سینے سے لگائے رو رہے تھے اور ان کے حامی…
’نفرت کا نظریہ بھارت کو کھا رہا ہے‘ مہاتما گاندھی کے پڑپوتے تشار گاندھی کا بیان
مہاتما گاندھی کے پڑپوتے نے ان کے قتل کے پچھتر برس مکمل ہونے کے موقع پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بھارت میں ہندو قوم پرستی کی بڑھتی لہر انسانی حقوق کے علمبردار رہنما کی میراث کے خلاف ہے غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق مہاتما…