افغانستان زلزلہ: ملبے کے ساتھ ساتھ ہر طرف دردناک کہانیاں بکھری ہوئی ہیں
شکرینہ کی عمر آٹھ برس ہے، اس کا معصوم چہرہ درد سے نڈھال ہو جاتا ہے اور جب وہ مڑنے کی کوشش کرتی ہیں تو درد سے کراہنا شروع کر دیتی ہے۔ اس کے جسم میں متعدد فریکچر ہیں اور بائیں ٹانگ کا گھٹنے سے نچلا حصہ پٹیوں میں لپٹا ہوا ہے ہسپتال میں شکرینہ…