دریائے سندھ کی جگمگاتی لہروں پر سندھ کا قدیم مندر ’سادھو بیلو‘
جھلسا دینے والی گرمی کے باوجود بھی سکھر میں جون کی ایک صبح بے حد ٹھنڈی اور ہوادار تھی۔ بندر روڈ کے ساتھ دریائے سندھ کے کنارے ایک چھوٹی سی کشتی ہچکولے کھا رہی تھی۔ ٹھنڈی صبح نے گہری سانس لی۔ بادبان کھلا، چپو چلنے لگا اور بھگوان داس کی پُرسوز آوازگونج…