نازو کا جہیز اور سیلاب (افسانہ)
”حسن کے ابا! آج مجھے مرچیں چننے کی پانچ دن کی اکٹھی مزدوری ملی ہے۔ یہ پیسے آپ کو نہیں ملیں گے۔ میں نازو کے جہیز کا ایک سوٹ لوں گی“ کلثوم نے مرچوں کی جلن سے لال انگارہ ہوئے ہاتھوں کو کھجا کھجا کر سکون نہ آنے پر آخرکار پانی میں ڈبوتے ہوتے کہا…