صحرائے صحارا: پچاس سال بعد خشک ریت پر بارش کے قطروں کا نغمہ
پچاس سال کی خاموشی اور سنّاٹے کے بعد، صحرا کی خشک اور پیاسی ریت پر آسمان کے آنسو بہہ نکلے۔۔ یہ خوشی کے آنسو تھے، جو خوشی بن کر ہی صحرا میں جذب ہو گئے۔۔ تیز ترین بارشوں نے اس صحرا کو جل تھل کر دیا جسے ہم ہمیشہ بے رنگ، بے جان اور بنجر…
آسٹریلیا کی پہلی موبائل ٹیلی اسکوپ کے موجد پاکستانی ڈاکٹر، جن کی نظریں اب مریخ پر ہیں
یہ اگست سنہ 2016ع کی بات ہے اور مقام ہے آسٹریلیا کے شہر ایڈیلیڈ سے تقریباً چھ سو کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ایک دور افتادہ قصبہ انڈاموکا، جہاں رات کی تاریکی میں ایک کیمپنگ گراؤنڈ میں متعدد افراد ایک ایسے ٹرالے کے گرد جمع ہیں، جس پر ایک پلاسٹک کی ٹینکی نما…
’صحرا کا موتی‘: عرب فن تعمیر کا شاہکار شہر، جہاں ایئر کنڈیشنر کے بغیر بھی عمارات ٹھنڈی رہتی ہیں
پہاڑوں، ریت کے طوفانوں، اونٹوں اور گاڑیوں کے زنگ آلود ڈھانچوں کے درمیان کئی گھنٹے کا سفر طے کرنے کے بعد آخر کار ہم غدامس پہنچ گئے یہ لیبیا کے دارالحکومت طرابلس سے چھ سو کلومیٹر جنوب مغرب میں واقع شہر ہے، جو کم از کم دو ہزار سال سے موجود ہے، تاہم اس شہر…