اگر واقعی صلاح الدین ایوبی آ گیا تو پھر؟
سچی بات تو یہ ہے کہ صرف ایک قتل کا سن کے دل و دماغ کو کچھ نہیں ہوتا، دس ہوں تو دھیان میں پہلی بار سوال سر اٹھاتا ہے کہ خیر تو ہے، یہ سب کیا ہو رہا ہے۔۔ سو قتل ہوں، تب دل سے آواز آتی ہے ’اللہ رحم کرے۔‘ جب روز ہزار…