کراچی میں ماحولیاتی توازن بمقابلہ تعمیرات: فوٹوگرافر سلمان بلوچ سے مکالمہ
کراچی کا سب سے بڑا ضلع ملیر صدیوں سے مقامی سندھی اور بلوچ قبائل کا مسکن رہا ہے، جو ایک مشترکہ زرعی معاشرے کے طور پر ماحول پر انحصار کرتے تھے۔ تاہم، تیزی سے بڑھتی ہوئی شہری آبادی اور ترقیاتی منصوبے زمین، پانی اور جنگلی حیات کے لیے خطرہ بنتے جا رہے ہیں۔…
پاکستان میں نایاب پرندے: کراچی کے رہائشی سلمان بلوچ کو تیز رفتار ترقی سے پرندوں کے مسکن ختم ہونے کا خدشہ
‘آپ کے پاس اگر سرسبز ماحول ہو تو نایاب پرندے آپ کے گھر بھی آ سکتے ہیں، ملیر اور گڈاپ میں حالیہ میگا پراجیکٹس سے نایاب پردیسی پرندے تو کیا مقامی پرندوں کے مسکن بھی متاثر ہوئے ہیں۔‘ یہ کہنا ہے کراچی کے علاقے ملیر کے سلمان بلوچ کا، جنھوں نے پرندوں کے مشاہدے…