سیندک معاہدے میں پندرہ سال کی توسیع، بلوچستان کو کیا ملے گا اور بلوچ قومپرست کیا کہتے ہیں؟
اسلام آباد – پاکستان کی وفاقی حکومت نے بلوچستان میں سیندک سے سونے اور تانبے کے ذخائر نکالنے کے لیے چینی کمپنی ’ایم سی سی‘ کے ساتھ چوتھی مدت کے لیے مزید پندرہ سال لیز معاہدے کی منظوری دے دی ہے۔ چینی کمپنی اب 2037ع تک اس منصوبے پر کام جاری رکھ سکے گی…