لکژری کروز (افسانہ)
کھڑکی کے دونوں جانب کی زندگی میں زمین آسمان کا فرق تھا۔ کھڑکی کے باہر بحری جہاز کے عملے کا ایک فرد کرین جیسی مشینری پر چڑھ کر کھڑکیاں دھونے میں مصروف تھا۔ گزشتہ رات کے سمندری طوفان سے کھڑکیاں گدلی ہو گئی تھیں۔ اس سے پہلے کہ خصوصی لگژری کلاس کے مسافر…
پشت پر سوار بیٹا (افسانہ)
شام کے وقت گرنے والی بجلی کے جھٹکے کا اثر اب تک برقرار تھاـ اس تیز جھٹکے سے اس کے وجود کی بنیاد ہی لرز گئی تھی۔ اس کمزور بنیاد کے سہارے وہ کتنی دیر تک استقامت کے ساتھ زمین پر ایستادہ رہ سکتا ہے؟ حسب معمول ٹرین کی چیکنگ کے بعد وہ پلیٹ فارم…
تندور میں پکا چاند (افسانہ)
جب بیٹھے بیٹھے بہت دیر ہوگئی تو ایک ادھیڑ عمر کا شخص زمین پر ہاتھ رکھ کراٹھ کھڑا ہوا۔ ”چلا جائے اب۔“ اس نے دونوں ہتھیلیوں سے دھول جھاڑتے ہوئے کہا۔ دو لوگ جو ابھی تک بیٹھے ہوئے سستا رہے تھے، انہوں نے ایک دوسرے کی طرف دیکھا اور سر پر انگوچھا ڈالے، اپنا…
ماحول اور ہم سب
چند روز قبل ایک پی ایچ ڈی ڈاکٹر صاحبہ نے رابطہ کیا کہ وہ ماحول پر لکھنے والوں سے رابطے کر رہی ہیں کیونکہ وہ کتاب لکھنا چاہتی ہیں کہ ماحولیاتی رپورٹنگ میں کیا مشکلات پیش آتی ہیں دن اور وقت کا تعیّن ہوا اور انٹرویو کا آغاز ہوا۔ انٹرویو کے دوران بات ہوئی کہ…
فٹبال ورلڈکپ: کراچی کا صدیق گوٹھ مِنی قطر میں تبدیل
فیفا ورلڈ کپ 2022ع کا میلہ قطر کے شہر الخور میں موجود البیت اسٹیڈیم میں سج چکا، جہاں رنگ برنگی اور شاندار افتتاحی تقریب کے بعد کھیلے گئے پہلے میچ میں میزبان قطر ایکواڈور سے صفر کے مقابلے میں دو گول سے ہار گیا۔ اس طرح ورلڈ کپ کی تاریخ میں قطر اپنا افتتاحی…
گردشِ ایام (افسانہ)
اُس نے مال روڈ پر زارا کے آؤٹ لیٹ پر کال کی اور برانچ مینجر کو بتایا کہ کل انوائس نمبر چھیاسٹھ بارہ کے ذریعے اُس نے جو خریداری کی ہے، اس میں پرائس کوڈ مشین سے ایک ٹراؤزر کی قیمت مس ہو گئی ہے، یہ سولہ ہزار کا ہے، مجھے بتائیے کہ اس کی…