اجے دیوگن کے والد ویرو دیوگن: جو ممبئی کے گینگسٹر سے انڈیا کے مشہور ترین ایکشن ڈائریکٹر بنے
بالی وُڈ اداکار اجے دیوگن کے والد ویرو دیوگن کا شمار انڈین سنیما کے کامیاب ترین ایکشن ڈائریکٹرز میں ہوتا ہے، جنہوں نے دو سو سے زائد فلموں پر کام کیا۔ ’روٹی، کپڑا اور مکان‘، ’کرانتی‘، ’مسٹر نٹورلال‘، ’پریم روگ‘، ’پھول اور کانٹے‘، ’جگر‘ اور ’رام تیری گنگا…