اٹک کا پانینی: دنیا کا پہلا گرامر دان اور بابائے لسانیات، جسے پوری دنیا جانتی ہے۔۔
پانینی کو دنیا کا پہلا گرامر دان اور بابائے لسانیات کہا جاتا ہے۔ یورپی ماہرین کی نظریں پہلی بار انیسویں صدی میں پانینی کی دریافت شدہ کتب پر پڑیں تو وہ حیران رہ گئے کہ ہزاروں سال پہلے کیسے کسی انسان نے سنسکرت کے اصول و ضوابط اس انداز سے تحریر کر دیے تھے…