ماں بولی (حصہ ششم)
ماں بولی کے اس پڑاؤ میں ہم بات کریں گے برصغیر میں زبان، اقتدار اور تاریخ کی، اور اس حصے میں قدیم ہندوستان سے تقسیم تک کا ذکر کریں گے۔ زبان کبھی محض الفاظ کا مجموعہ نہیں رہی۔ انسانی تاریخ میں زبان ہمیشہ طاقت، علم اور اختیار کے ساتھ جڑی رہی ہے۔ جس کے پاس…
اٹک کا پانینی: دنیا کا پہلا گرامر دان اور بابائے لسانیات، جسے پوری دنیا جانتی ہے۔۔
پانینی کو دنیا کا پہلا گرامر دان اور بابائے لسانیات کہا جاتا ہے۔ یورپی ماہرین کی نظریں پہلی بار انیسویں صدی میں پانینی کی دریافت شدہ کتب پر پڑیں تو وہ حیران رہ گئے کہ ہزاروں سال پہلے کیسے کسی انسان نے سنسکرت کے اصول و ضوابط اس انداز سے تحریر کر دیے تھے…
تیر، تیغ اور پھر ٹائیگر، الفاظ کا دلچسپ سفر
پہلے ہوتا تھا نظر کے تیر سے، کام اب ہوتا ہے وہ کف گیر سے مروت و مرمت کا فرق سمجھاتا یہ پُرمُزاح شعر ’محمد یوسف پایا‘ کا ہے۔ اس شعر میں ہماری دلچسپی لفظ ’تیر‘ اور ’کف گیر‘ میں ہے فارسی زبان میں ’تیر‘ مختلف معنی میں استعمال ہوتا ہے، مثلاً ایرانی تقویم کا…
زباں فہمی: راولپنڈی کا ہیرو ’راول‘ کون تھا؟
دکھ کسی ایک کا نہیں ہوتا، یہ میرے گاؤں کی روایت ہے. کبھی گاؤں کی سادہ و بے ریا زندگی میں دُکھ سُکھ سانجھے ہوتے تھے، مگر اب یہ روایت ایک بُھولی بسری یاد میں ڈھل گئی ہے۔ پردیس میں کُھلنے والے روزگار کے دروازوں سے در آنے والی ’خوشحالی‘ نے محبت، مُرَوَّت اور…
زباں فہمی: کیا پنچائتی نظام آریاؤں نے متعارف کروایا تھا
بکھیرتے رہو صحرا میں بیج الفت کے کہ بیج ہی تو ابھر کر شجر بناتے ہیں دشتِ نفرت کو صحنِ الفت میں بدلنے کا نسخہ سُجھانے والے شاعر ’جمیل الدین عالی‘ ہیں۔ ہم ان کے عالی جذبات کی قدر کرتے اور کچھ ’بیج‘ کا ذکر کرتے ہیں ’بیج‘ کی اصل سنسکرت کا ’بیجا/ बीज ‘…