سدھو موسے والا کا قاتل شوٹر سنتوش جادھو کی گرفتاری کی کہانی
گلوکار سدھو موسے والا کے قتل میں ملوث مشتبہ شوٹر سنتوش جادھو کو پونے کی پولیس نے گجرات میں کچے کے علاقے سے بالآخر دھر لیا عدالت نے سنتوش جادھو کو جسمانی ریمانڈپر 20 جون تک پولیس کی تحویل میں بھیج دیا ہے، اس پر سدھو موسے والا پر گولیاں چلانے کا الزام ہے…