لیڈر (افسانہ)
تم نے گرگٹ نہیں دیکھا۔ سیاسی حلقوں میں ذرا نظر دوڑاؤ۔۔ تمہیں بیسیوں گرگٹ نظر آ جائیں گے۔ تحریکِ آزادی میں حصہ لینے والے لوگ عموماً تین قسم کے ہوتے ہیں۔ اکثر تو حب الوطنی کے جذبہ سے متاثر ہو کر، چاہے پھر وہ جذبہ مستقل ہو یا محض عارضی، تحریک میں کود پڑتے…
مرد کا اعتبار
اپنی بیوی شانتا کی وفات کے ایک ماہ بعد پروفیسر گپتا ہمارے گھر آئے تو بڑے اداس اداس تھے۔ جب چاچی نے باتوں باتوں میں کہا کہ شانتا بہن کی عدم موجودگی میں انہیں شدید تنہائی کا احساس ہوتا ہوگا، بچوں کی دیکھ بھال میں بھی دشواری ہوتی ہوگی اور اشارہ کیا کہ انہیں…