ستیش کوشک کی کہانی: مسٹر انڈیا میں ’کیلنڈر‘ کا کردار اور جنرل ضیا الحق!
ممبئی میں ٹیکسٹائل مل اور مل میں ملازمت کا پہلا دن۔ پہلے دن کا کام خاک آلود کمرے کو جھاڑنا اور صاف کرنا تھا۔ جس شخص کو یہ کام کرنا تھا، وہ ملک کے مشہور نیشنل اسکول آف ڈرامہ کا پاس آؤٹ تھے اور انہوں نے ایف ٹی آئی آئی پونے میں ٹریننگ بھی لی…