سعودی سفارت کار کا قتل: پاکستان نے تین ملزمان کی گرفتاری میں ایران سے مدد مانگ لی
کراچی – پاکستان نے ایرانی حکام سے ایک سعودی سفارت کار کے قتل کے بعد ایران فرار ہونے والے تین ملزمان کی گرفتاری میں مدد مانگی ہے یاد رہے کہ سعودی سفارت کار حسن القحطانی کو 16 مئی، 2011 کو کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز چھ میں درخشاں تھانے کی حدود میں موٹر…