سعودی امدادی پیکج نے ڈولتے ہوئے روپے کو سہارا دے دیا، ڈالر قدرے سستا
کراچی : سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کے لیے چار ارب بیس کروڑ ڈالر کے امدادی پیکج کے اعلان کے بعد انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں دو روپے ستائیس پیسے استحکام دیکھا گیا ہے معاشی حلقوں کے مطابق سعودی پیکج سے ملک کے غیر ملکی ذخائر میں…