شہباز شریف نے ہمیں لپیٹ کر اسٹبلشمنٹ کی جیب میں ڈال دیا، اختر مینگل
بلوچستان نیشنل پارٹی(بی این پی) مینگل گروپ کے سربراہ سردار اختر مینگل کا کہنا ہے کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی اتحادی حکومت ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی مدد سے بنائی گئی تھی اور اگر جنرل باجوہ کے عمران خان سے اختلافات نہ ہوتے تو پی ڈی ایم اتحاد کبھی…
سعودی ٹیم کلب ورلڈکپ فائنل میں پہنچ گئی، شہزادہ الولید کا ہر کھلاڑی کو دس لاکھ ریال کا انعام
سعودی عرب کے ارب پتی شہزادہ الولید بن طلال نے اعلان کیا ہے کہ وہ کلب ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچنے والی سعودی فٹ بال ٹیم الہلال کے ہر کھلاڑی کو دس دس لاکھ ریال یعنی 266,500 ڈالر بونس دیں گے عالمی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق الہلال نے منگل کے روز ،…
تھائی خاکروب کے ہاتھوں سعودی شاہی خاندان کے نیلے ہیرے کی چوری کی کہانی، جس سے 33 برس تک سفارتی تعلقات منقطع رہے
تھائی لینڈ اور سعودی عرب کے درمیان لگ بھگ تینتیس برس بعد سفارتی تعلقات بحال ہو گئے ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات سنہ 1989ع میں نیلے ہیرے کی چوری اور پھر قتل کے ایک سلسلے کے بعد منقطع ہو گئے تھے ان تعلقات میں رواں ہفتے اس وقت ایک اہم پیش رفت…
پانچ کھرب ڈالر مالیت کا سعودی شہر ایشین سرمائی گیمز 2029 کی میزبانی کرے گا
سعودی عرب نے خلیجی عرب ریاست کے پانچ سو ارب ڈالر کے فلیگ شپ پروجیکٹ نیوم میں 2029 کے ایشین سرمائی کھیلوں کی میزبانی کی بولی جیت لی ہے پروجیکٹ ویب سائٹ کے مطابق ٹروجینا ریزورٹ پروجیکٹ کی تکمیل 2026 میں متوقع ہے، یہ پروجیکٹ آؤٹ ڈور اسکیئنگ، مصنوعی میٹھے…
سعودی ولی عہد اور روسی صدر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ
ریاض _ سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور روس کے صدرولادی میر پیوٹن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہےجس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو مستحکم اور مختلف شعبوں میں تعاون کو بڑھانے پر اتفاق کیا ۔ سعودی ولی عہد نے یوکرائن کے معاملے…