کائنات کو ’مسخر‘ کرنے سے ’اخروٹ‘ توڑنے تک کا سفر
کہتے ہیں کہ انسان اور جانور میں ’جبلی‘ طور پر تمام عادات ایک جیسی ہیں، جیسے: بھوک لگنا، پانی پینا اور جنسی جبلت وغیرہ۔ لیکن جس چیز کی وجہ سے انسان کو تمام مخلوقات پر فضیلت ملی وہ ’ عقل‘ تھی۔ یہی وہ عقل تھی، جس کی بنیاد پر انسان کو ’ارادہ وہ اختیار‘ دیا…
کشتی حادثہ، موت کا یقین ہونے کے باوجود باہر جانے کا جنون کیوں؟
ابھی وہ پندرہ سال کا تھا کہ پیسے کمانے اور غربت مٹانے کا جنون اس کے سر پر سوار ہوا۔ اس نے زمین فروخت کر کے ایجنٹ کو پیسے دیے اور کوئٹہ، تفتان، ایران اور ترکی کے راستے یونان جا پہنچا۔ کئی سال وہاں سیٹل ہونے کی کوشش کی، لیکن کامیاب نہ ہو سکا اور…
دکھ کی جاگیر میں ہل نہ چلائیں، باہر نکلیں
شہباز تاثیر کی وڈیو دیکھ کے صرف ایک بات سمجھ آتی ہے، تلخ وقت گزر جائے تو اس میں سے نکل آئیں۔ اسے یادداشت کا حصہ مت بنائیں شہباز اغوا ہوئے اور تقریباً چار سال مغوی رہے، انہیں تاوان کے لیے اٹھایا گیا تھا، ان پر تشدد کی ویڈیوز ان کی والدہ کو بھیجی جاتیں…
مائیکل جارڈن کے جوتے دنیا کے سب سے مہنگے جوتوں بن گئے، 63 کروڑ روپے میں نیلام!
نیلامی کے معروف مرکز سوتھبیز کا کہنا ہے کہ نیویارک میں 11 اپریل منگل کے روز باسکٹ بال کے کھلاڑی مائیکل جارڈن کے جوتے کے ایک جوڑے کے لیے 2.2 ملین ڈالر یعنی تریسٹھ کروڑ روپے کی بولی لگائی گئی ریکارڈ کے مطابق تاریخ میں کھیل کے دوران استعمال ہونے والا جوتوں…