چین میں اسکالر شپ لینے کے لیے کیا کرنا ہوگا؟
زمانہ طالب علمی میں بیشتر طلبہ بیرون ملک اسکالر شپس یا فیلو شپس کے حصول کی دوڑ دھوپ میں لگے ہوتے ہیں۔ امریکہ، برطانیہ اور یورپ کے علاوہ ہمارا پڑوسی ملک چین بھی پاکستانی طلبہ کو اسکالرشپس دینے میں پیش پیش ہے اور بہت سے طلبہ ان سے فائدہ اٹھا بھی رہے ہیں…