کیچ میں اسکول کو آگ لگانے کا واقعہ: ’اسکول بند نہیں ہونے دیں گے‘ علاقہ مکین پرعزم
17 اکتوبر کی شب پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ایران سے متصل ضلع کیچ کے علاقے الندور میں واقع ایک نجی کلکشاں مڈل اسکول کی عمارت کو نامعلوم افراد نے نذر آتش کر دیا، جس سے دو کمروں میں موجود فرنیچر اور سامان جل گیا اس حوالے سے کلکشان اسکول کے ڈائریکٹر محمد…