پاکستان کے نظام تعلیم میں زبان کی افسوس ناک کہانی
جس ملک میں 70 سے زیادہ زبانیں بولی جاتی ہوں اور 75 برس میں اس کے حکمران یہ فیصلہ نہ کر پائیں کہ بچوں کو کس زبان میں پڑھایا جائے تو اس ملک کے نظام تعلیم میں بہت سی خامیاں پیدا ہو جاتی ہیں اور پاکستان کا بھی یہی حال ہے پاکستان میں نظامِ تعلیم…
بچوں میں حسِ مزاح کی موجودگی کس بات کی علامت ہے؟
استنبول : بچوں میں حسِ مزاح کی موجودگی نہ صرف والدین کے لیے خوش کن ہے، بلکہ یہ ان میں بلند آئی کیو اور ذہانت کو بھی ظاہر کرتی ہے ایک سروے سے معلوم ہوا ہے کہ بہتر معلومات اور زبانی دلائل کے ماہر بچوں کی فطرت میں ہنسی مذاق کی حس پائی جاتی ہے…
لکھنے کا عمل بچوں میں سیکھنے اور سبق یاد کرنے میں مددگار ہوتا ہے
نیویارک : کمپیوٹر کے اس جدید دور میں لکھنے کا عمل بہت کمزور ہو گیا ہے، خاص طور پر بچوں کے لیے تو لکھنے کا عمل پہاڑ چڑھنے کے برابر ہے. لیکن ماہرین کا اصرار ہے کہ قلم اور کاغذ کی اہمیت اب بھی باقی ہے۔ اسی لیے ضروری ہے کہ بچوں کو مسلسل لکھنے…