گوادر، نامعلوم افراد نے طلبہ کے لئے آنے والی مفت کتابیں سمندر برد کردیں
گوادر : بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں نامعلوم افراد گورنمنٹ ہائی اسکول گوادر جدید کی درسی کتابیں سمندر میں پھینک کر فرار ہو گئے یہ کتابیں محکمہ تعلیم کی جانب سے اسکول کے طلبہ کو مفت دینے کے لئے اسکول بھجوائی گئی تھیں علاقہ مکینوں نے کتابیں ساحل پر پڑی…