انٹرمیڈیٹ کے ملتوی پرچوں کی نئی تاریخوں کا اعلان، تعلیمی ادارے یوم عاشور تک بند
کراچی : سندھ کے دارالحکومت کراچی میں لاک ڈاؤن کے سبب انٹرمیڈیٹ کے ملتوی پرچوں کی نئی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا ہے جب کہ سندھ کے تمام تعلیمی ادارے یوم عاشور تک بند رہیں گے، محکمہ تعلیم سندھ نے تعلیمی اداروں کی بندش کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے واضح رہے کہ…