بلوچستان کا مسئلہ راکٹ سائنس نہیں
وفاق بلوچستان نامی ’پِن نکلا گرینیڈ‘ منہ میں دبائے بیٹھا ہے۔ اب پھٹا کہ تب پھٹا۔۔ دیکھنے والے کانوں میں انگلیاں دیے آنے والے وقت کے خوف سے آنکھیں میچے بیٹھے ہیں، بےحس نہیں، خوفزدہ ہیں۔ مسئلہ سامنے کا ہے۔ ادھر ادھر کی لاتیاں پوتیاں لگانے سے کچھ نہیں ہوگا،…