باپ کے گھر کی چابی (بلغارین ادب سے منتخب افسانہ)
’سات بار ناپیں، ایک بار کاٹیں‘ ، ایک مشہور روسی کہاوت ہے۔ کیوں کہ اگر غلطی ہو جائے تو اس کا سدباب ممکن نہیں، دوسرے لفظوں میں کوئی قدم اٹھانے سے پہلے ہر طرح سے سوچ لیں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ صحیح عمل کر رہے ہیں۔۔۔ مگر لڑکے؟ کیا بے صبرے…
وہ جو دیوار کو نہ چاٹ سکے۔۔۔ (اُردو ادب سے منتخب تمثیلی افسانہ)
پھر یہی ہوا کہ یاجوج ماجوج رات بھر دیوار کو چاٹا کیے۔۔ یہاں تک کہ دیوار تحلیل ہوتے ہوتے انڈے کے چھلکے کی مانند ہو گئی اور پھر یاجوج ماجوج تھک گئے اور انہیں نیند آنے لگی اور وہ یہ کہہ کر سو گئے کہ باقی دیوار صبح کو چاٹیں گے۔۔ مگر جب وہ صبح…
کیا آپ ڈاکٹر ہیں؟ (آمریکی ادب سے منتخب افسانہ)
فون بجنا شروع ہوا تو وہ تیزی سے، چپل، پاجامہ اور گاؤن میں ہی اسٹڈی روم سے باہر نکل آیا۔ دس بج چکے تھے، اس لیے کال اس کی بیوی کی ہی ہو سکتی تھی۔ جب وہ ٹاؤن سے کہیں باہر جاتی تھی، اسی طرح، ہر رات شراب پینے کے بعد فون کرتی تھی۔ وہ…
مصنوعی زیورات (فرانسیسی ادب سے منتخب افسانہ)
مسٹر لینٹین اپنے محکمہ کے ایک آفیسر کے گھر استقبالیہ کی دعوت میں مدعو تھا۔ وہیں اس کی ملاقات ایک نوجوان لڑکی سے ہوئی اور اسی وقت وہ اس لڑکی کی محبت میں سر سے پیر تک ڈوب گیا۔ وہ ایک ٹیکس کلکٹر کی بیٹی تھی، جو کئی سال قبل انتقال کر چکا تھا۔ اب…
مصنوعی ذہانت سے دنیا کی تباہی کی وارننگ محض ’سائنس فکشن‘ ہے: ماہر
آکسفورڈ یونیورسٹی کی ایک پروفیسر کا کہنا ہے ”مصنوعی ذہانت کے باعث ’ٹرمینیٹر منظرنامے‘ کا امکان ’صفر کے قریب‘ ہے“ ٹیکنالوجی اور ریگولیشن کی پروفیسر سینڈرا واچر نے سان فرانسسکو میں قائم سینٹر فار اے آئی سیفٹی کی جانب سے جاری کیے گئے ایک خط کو ’پبلسٹی سٹنٹ‘…
سال 2053ء کا ایک راہ گیر (امریکی ادب سے انتخاب)
نومبرکی ایک خنک شام، جب شہر میں ابھی آٹھ بجے تھے، وہ گرم بجری کی بنی ہوئی سڑک پر، جس پر خاموشی چھائی تھی، چہل قدمی کرنے کے لئے روانہ ہوا۔ جیبوں میں ہاتھ ڈالے، اردگرد پھیلے سبزے سے آنکھوں کو ٹھنڈا کرتے ہوئے اپنے راستے پر چلتا ہوا یہ مسٹر لیونارڈمیڈ تھا…