پاکستان کے 90 فیصد سے زیادہ طلبہ ریاضی اور سائنس میں کمزور: تحقیق
کراچی – آغا خان یونیورسٹی کے انسٹی ٹیوٹ فار ایجوکیشنل ڈویلپمنٹ (آئی ای ڈی) کی ایک ملک گیر تحقیق کے نتیجے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ پاکستان میں 90 فیصد سے زیادہ پرائمری اور سیکنڈری کلاسوں کے طلبہ ریاضی اور سائنس کے مضامین میں کمزور ہیں یا ان کو صرف…