تصویر کے اندر (اسکاٹش ادب سے منتخب ایک چونکا دینے والی کہانی)
جلد یا بدیر ایسا ہو کر رہے گا…! مجھے یقین ہے کہ وہ لوگ کسی روز اچانک مجھ تک پہنچ جائیں گے اور مجھے سولی پر چڑھا دیں گے.. میں ذہنی طور پر اس انجام کے لیے تیار ہوں۔ بس کچھ شکوک و شبہات ہیں، جن سے چھٹکارا پانا چاہتا ہوں۔ میں یہ یقین حاصل…