بجلی کے بل میں چھپی ٹیکسوں کی چھری، جس سے حکومت عوام کو ذبح کر رہی ہے!
بجلی کی بلوں میں سب سے بڑی ڈکیتی اس وقت ’فیول پرائس ایڈجسٹ‘ کی مد میں کی جارہی ہے ۔ اس کی مثال کو یوں سمجھیں: آپ نے گلی کے نکڑ پر ہوٹل میں جاکر چائے کا ایک کپ پیا اور اس کے پچاس روپے دے کر واپس آ گئے۔ رات گئی بات گئی۔ اب…
کائنات کو ’مسخر‘ کرنے سے ’اخروٹ‘ توڑنے تک کا سفر
کہتے ہیں کہ انسان اور جانور میں ’جبلی‘ طور پر تمام عادات ایک جیسی ہیں، جیسے: بھوک لگنا، پانی پینا اور جنسی جبلت وغیرہ۔ لیکن جس چیز کی وجہ سے انسان کو تمام مخلوقات پر فضیلت ملی وہ ’ عقل‘ تھی۔ یہی وہ عقل تھی، جس کی بنیاد پر انسان کو ’ارادہ وہ اختیار‘ دیا…
کشتی حادثہ، موت کا یقین ہونے کے باوجود باہر جانے کا جنون کیوں؟
ابھی وہ پندرہ سال کا تھا کہ پیسے کمانے اور غربت مٹانے کا جنون اس کے سر پر سوار ہوا۔ اس نے زمین فروخت کر کے ایجنٹ کو پیسے دیے اور کوئٹہ، تفتان، ایران اور ترکی کے راستے یونان جا پہنچا۔ کئی سال وہاں سیٹل ہونے کی کوشش کی، لیکن کامیاب نہ ہو سکا اور…
مصنوعی ذہانت کی مدد سے سائنسدانوں کی نیندیں اڑا دینے والے زہریلے مالیکیولز کی ایجاد کا انکشاف!
یہ کہانی ہے اب تک بنائے جانے والے کیمیکلز میں سے سب سے زیادہ ہلاکت خیز سمجھے جانے والے کیمیکلز کی ہے، جو اس قدر خطرناک تھے کہ اگر انسانی جلد سے ان کا ایک قطرہ بھی چھو جائے تو یہ کسی بھی انسان کو ہلاک کرنے کے لیے کافی ہے سنہ 2020 کی بات…