وٹامن سی دریافت کرنے والے محقق گورجی کی کہانی، جسے ہٹلر نے قتل کرنے کی کوشش کی!
صدیوں سے ملاحوں کو ’سکروی‘ نامی بیماری نے پریشان کیے رکھا۔ وہ ملّاح جو کئی دن سمندر میں گزارتے انہیں یہ مرض لاحق ہوجاتا تھا جس کی وجہ سے ان کی موت واقع ہو جاتی تھی۔ سولہویں اور انیسویں صدی کے درمیان اس مرض سے لگ بھگ بیس لاکھ ملّاح جان کی بازی ہار چکے…