سندھو ڈیلٹا: جہاں دریا ختم ہوتا ہے، وہاں زندگی بھی ختم ہو رہی ہے۔۔
سندھ کے ساحلی ضلع سجاول میں واقع کھارو چھان کے گاؤں عبداللہ میر بحر میں ایک غیر معمولی خاموشی چھائی ہوئی ہے۔ زمین پر نمک کی تہہ، سمندر کے بڑھتے قدموں کی آہٹ اور خالی گھروں میں بھٹکتے آوارہ کتے، جیسے تہذیب کی قبر پر پہرہ دے رہے ہوں۔ حبیب ﷲ کھٹی، جن کی عمر…
نیویارک سے جکارتہ تک کئی ساحلی شہروں میں سمندر کی سطح بلند ہونے کی نسبت زیادہ تیزی سے ڈوبتی زمین
سمندر کی سطح میں اضافے نے پہلے ہی ساحلی شہروں کے لیے طوفانی لہروں میں اضافے اور تیز جوار کے وقت دھوپ والے دن سیلاب کی بدولت خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ یہ چیلنجز بڑھتے رہیں گے کیونکہ عالمی تخمینے اس صدی کے آخر تک سال 2000 کی سطح سے کم از کم ایک…
گذشتہ دہائی گرم ترین رہی: ’ایک نسل کے بھی کم عرصے میں سطح سمندر میں اضافے کی شرح تقریباً دگنی‘ عالمی موسمیاتی تنظیم
موسمیاتی ماہرین کا کہنا ہے کہ ہم اپنے پگھلتے گلیشیئرز اور برف کی چادروں کو بچانے کی جنگ ہار رہے ہیں عالمی موسمیاتی تنظیم (WMO) نے کہا ہے کہ بیسویں صدی کے مقابلے میں قطبی اور پہاڑی برف پگھلنے اور سمندر کی سطح تیزی سے بڑھنے کی وجہ سے گذشتہ دہائی ریکارڈ پر…
سطحِ سمندر میں اضافہ بعض ممالک کے لیے ’سزائے موت‘ کے مترادف: اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ 1900ع کے بعد سے سطح سمندر میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے، جس کی وجہ سے بنگلہ دیش، چین، بھارت اور نیدرلینڈز جیسے ممالک خطرے میں ہیں۔ نشیبی ساحلی علاقوں میں رہنے والے تقریباً نوے کروڑ افراد کو شدید خطرے کا سامنا ہے“…
موسمیاتی تبدیلی: سطح سمندر میں اضافہ، سمندر کی گرمی اور سمندری تیزابیت نے 2021 میں نئے ریکارڈ قائم کیے ہیں
موسمیاتی تبدیلی پر کام کرنے والے ادارے اسٹیٹ آف دی گلوبل کلائمیٹ کی رپورٹ کے مطابق موسمیاتی تبدیلی کے چار اہم عناصر گرین ہاؤس گیسوں کے ارتکاز، سطح سمندر میں اضافہ، سمندر کی گرمی اور سمندری تیزابیت نے 2021 میں نئے ریکارڈ قائم کیے ہیں عالمی ادارے کی جاری…