گوادر میں ’حق دو تحریک‘ کا احتجاج ، ایک پولیس اہلکار ہلاک متعدد زخمی، حالات بدستور کشیدہ
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں ’حق دو تحریک‘ کا احتجاج جاری ہے۔ پولیس اور مظاہرین دوسرے روز بھی آمنے سامنے رہے، شیلنگ اور پتھراؤ کا سلسلہ جاری رہا جس کی وجہ سے صورتحال بدستور کشیدہ ہے وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو واقعے کی مذمت کرتے ہوئے حکام…
گوادر کے ماہی گیروں کی بے بسی
مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ کا تعلق گوادر سے ہے، وہ جماعت اسلامی بلوچستان کے سیکریٹری جنرل ہیں۔ انھیں ایک کھلی کچہری میں شرکت کا موقع ملا۔ اس کچہری میں اعلیٰ سرکاری حکام بھی شریک تھے۔ مولانا ہدایت الرحمن نے اس محفل میں دل کے پھپھولے خوب پھوڑے۔ انھوں نے کہا…
ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﻗﻮﻧﺼﻠﯿﭧ ﻧﮯ کیاماڑی ﮐﯽ ﯾﺎﺩﮔﺎﺭ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﺷﯿﺌﺮ ﮐﺮﺩﯼ
ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﻗﻮﻧﺼﻠﯿﭧ ﻧﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﯽ ﺍﮨﻢ ﺑﻨﺪﺭ ﮔﺎﮦ کیاماڑی ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﯾﺎﺩﮔﺎﺭ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﺷﯿﺌﺮ ﮐﯽ ﮨﮯ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﻗﻮﻧﺼﻠﯿﭧ ﻧﮯ 1955ع ﻣﯿﮟ ﮐﮭﯿﻨﭽﯽ ﮔﺌﯽ کیاماڑی ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﺗﺎﺭﯾﺨﯽ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﻓﯿﺲ ﺑﮏ ﭘﯿﺞ ﭘﺮ ﺷﯿﺌﺮ ﮐﯽ ﻗﻮﻧﺼﻠﯿﭧ ﻧﮯ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﮐﮯ ﮐﯿﭙﺸﻦ ﻣﯿﮟ ﻟﮑﮭﺎ ہے "ﮐﯿﺎ ﺁﭖ کیاماڑی ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ؟…