زیرِ زمین دنیا: کیا ارب پتی ’انسانیت کے بعد‘ کی زندگی کی تیاری کر رہے ہیں؟
دنیا کی سطح پر زندگی اپنے عروج پر دکھائی دیتی ہے۔ مصنوعی ذہانت لکھ رہی ہے، روبوٹس گاڑیاں چلا رہے ہیں، اور انسان خود کو کائنات کا سب سے ذہین مخلوق سمجھ رہا ہے، لیکن زمین کے اندر گہرائی میں ایک خاموش تعمیر جاری ہے۔ وہاں، جہاں روشنی کم اور راز زیادہ ہیں،…
معاشرے کی سیاسی مقاصد کے لیے فرقہ واریت میں تقسیم
معاشرہ سیاسی اور فرقہ وارانہ لحاظ سے اکثریت اور اقلیت میں تقسیم رہا ہے، لیکن جمہوریت کے بعد جب لوگوں کو ووٹ کا حق ملا تو انہوں نے اس حق کی بنیاد پر اپنی پسند کی سیاسی جماعتوں کو منتخب کر کے حکمرانی کے اختیارات دیے۔ جمہوری روایات اور اداروں نے اکثریت اور…
خفیہ پاکستان سائفر دستاویزات لیک اسکینڈل، دی انٹرسیپٹ کی رپورٹ کا مکمل ترجمہ
دی انٹرسیپٹ کے ذریعے حاصل کی گئی پاکستانی حکومت کی ایک خفیہ دستاویز کے مطابق ، امریکی محکمہ خارجہ نے 7 مارچ 2022 کو عمران خان خان کو اج کے عہدے سے ہٹانے کے لیے ’پاکستانی حکومت‘ کی حوصلہ افزائی کی، کیونکہ عمران خان یوکرین پر روسی حملے پر غیرجانبدار رہے…
ہم تیری دوستی سے ڈرتے ہیں
مجھے جن جملوں سے سب سے زیادہ ڈر لگتا ہے ان میں یہ جملہ سرِ فہرست ہے، ”بس جی آپ بے فکر ہو جائیں۔ سمجھیں کام ہو گیا۔ تسلی رکھیں‘‘۔ پھر ننانوے فیصد یہ ہوتا ہے کہ یا تو کام مکمل نہیں ہو پاتا، یا اتنا ناقص ہوتا ہے کہ بندہ سوچتا ہے اس سے…