سیاست، نیوٹریلٹی اور سکیورٹی پرنٹنگ پریس
اگر گجرات کے چوہدری (پنجاب کے سئید برادران) بھی آپس میں گتھم گتھا ہو گئے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ ”گَل زیادہ ہی ودھ گئی اے مختاریا“ اگر سابق لاٹھی ٹیک جرنیل بھی اپنے اپنے ڈرائنگ رومز سے باہر آ کر حاضر سروس جرنیلی حکمتِ عملی پر تھڑے بازی کر رہے ہیں تو…