کیا اب اسمبلی میں کراچی کی نشستوں میں بھی کمی کی جائے گی؟
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں مردم شماری کا عمل اختتام پذیر ہونے کے قریب ہے لیکن نمایاں سیاسی جماعتوں کی جانب سے اس پر عدم اطمینان کا اظہار کیا جا رہا ہے، جس کی وجہ یہ ہے کہ گزشتہ مردم شماری کی نسبت اس بار کراچی کی آبادی کم ہونے کا امکان…