سیلفی، شوق سے لت بننے تک: کیا یہ ذہنی فتور اور بیماری ہے؟
اپنی تصاویر اُتارنے کی حد تک تو بات سمجھ میں آتی ہے لیکن جب یہ جنون بن جائے تو یہ سوال پیدا ہونا فطری ہے کہ کیا یہ کوئی دماغی عارضہ تو نہیں؟ اسے جنون کہنا اس لیے بھی درست ہے کہ لوگ اکثر سیلفی لیتے ہوئے جان سے گزر جاتے ہیں اور حیرت تو…
سیلفی کا جنون: ایک نفسیاتی بیماری
لڑکی نے موبائل فون سے اپنی تصویر لے کر دیکھی تو اسے بہت بھلی لگی، جس پر وہ بہت خوش ہوئی۔ اس نے یہ اپنی سہیلی کو بھیجی اور ساتھ ہی یہ پیغام بھی لکھا کہ ”ہماری دوستی کتنی پیاری ہے۔“ پیغام بھیجتے وقت اسے اندازہ نہ تھا کہ یہ اس کی زندگی کا آخری…