’وَرتھر ایفیکٹ‘ کو سمجھیں اور خودکشی کو رومانوی مت بنائیں!
خودکشی ایک ناقابلِ تلافی المیہ ہے، مگر اس سے جڑا ایک المیہ یہ ہے کہ اس پر ہونے والی بحث اکثر غلط سمت اختیار کر لیتی ہے۔ خاص طور پر سوشل میڈیا پر، جہاں کسی نوجوان کی خودکشی کو رومانوی (Romantic) رنگ دے دیا جاتا ہے۔۔ غمگین تحریریں، درد بھری شاعری، جذباتی…