خوف، مزاحمت اور دیواروں میں قید گواہی
کل شام، اپنے گاؤں کے درختوں کے سائے میں اور فصلوں کے درمیان چلتے ہوئے، جب اچانک ایک اژدھے پر نظر پڑی، جسے ہم بھیڑیا ٹاؤن کہتے ہیں، تو ایک لمحے کو خوف سے آنکھیں بند ہو گئیں۔ یہی گاؤں، میری جنم بھومی، جس کے آنگن میں کبھی طرح طرح کے درختوں کی چھاؤں ہوا…
تعلیمی نصاب میں وطن پرستی کو شامل کرنا چاہیے یا نہیں؟
موجودہ زمانے میں چاہے نظریاتی ریاستیں ہوں یا جمہوری ریاستیں، دونوں میں نصاب کے ذریعے طالبِ علموں کی مینوفیکچرنگ کی جاتی ہیں۔ اِنہیں علم کا وہ حصّہ پڑھایا جاتا ہے جو ریاست کے مُفاد میں ہو۔ علم کا وہ حُصول جو عالمی معلومات سے متعلق ہو اور جس میں مُختلِف…
ملیر کی کالونائزیشن
ملیر میں آج جس قسم کی صورتحال ہے، جس طرح مقامی لوگوں سے ان کی زمینیں چھینی جا رہی ہیں، ان کی تہذیب ،ثقافت، زبان اور وقار کو جس انداز میں ختم کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہے، اسے اگر ’ڈاکٹرائن آف ڈسکوری‘ اور ’ڈاکٹرائن آف ٹیرا نالیس‘ کے تناظر میں ملیر کی…
کلونیل ازم کی بنیادیں
جب یورپی سامراج نے ایشیا اور افریقہ میں اپنی نوآبادیاں قائم کیں،تو وہ اپنے ساتھ ایک نیا سیاسی نظام، معیشت، تعلیم اور نئی علمی معلومات بھی ساتھ لے کر آئے۔ ان بنیادوں پر انہوں نے وہاں اپنے اقتدار کو مستحکم کیا۔ جب یورپی ملکوں نے ایشیا اور افریقہ…
دلیل اور کلونیل ازم
عقل اور دلیل قوموں کے مفادات پورے کرنے کے لیے بہترین حربہ ہیں۔ عقل اور دلیل کو کس طرح سے استعمال کر کے اُس کی مدد سے فوائد حاصل کیے جائیں جبکہ اصل مقاصد کو دلائل کے پردوں میں چھپا دیا جاتا ہے۔ مغربی تہذیب کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ سائنسی سوچ نے…