پی ٹی آئی کے خلاف کریک ڈاؤن اور مقدمہ در مقدمہ کے سلسلے کے پیچھے کون ہے؟
اس وقت پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سمیت پارٹی کی سرکردہ لیڈرشپ جیلوں میں ہے۔ ان قیدیوں میں خواتین کی بھی ایک بڑی تعداد شامل ہے۔ پارٹی کے کئی ایسے رہنما اور کارکن بھی ہیں، جنہیں ابھی بمشکل عدالت سے ضمانت ملتی ہے تو انہیں وہیں سے کسی اور…