’یہاں وزیر اعظم اور عام آدمی برابر ہیں‘ برطانوی عدالت کی جانب سے شہباز شریف کو ریلیف دینے سے انکار کی کہانی
برطانیہ کی عدالت نے ڈیلی میل کیس میں پاکستان کے وزیراعظم میاں شہباز شریف کی حکم امتناع کی درخواست خارج کرتے ہوئے انہیں مزید وقت دینے سے انکار کر دیا ہے شہباز شریف کے وکلا نے عدالت سے استدعا کی کہ وزیراعظم پاکستان مصروف ہیں۔ جواب کے لیے مزید وقت دیاجائے…