آزادی ہند فوج کے سپہ سالار جنرل شاہ نواز اور شاہ رخ خان
جنرل شاہ نواز کے بارے میں جاننے سے پہلے آپ کے لیے یہ جاننا بھی ضروری ہے: انڈین فلم انڈسٹری کے معروف فلم اسٹار شاہ رخ خان جنرل شاہ نواز کے نواسے ہیں۔ لطیف فاطمہ جنرل شاہ نواز کی لے پالک بیٹی تھیں، جن کی شادی آزاد ہند فوج کے ایک پختون فوجی میر تاج…
’میں گذشتہ چار سال پچھلے چار دنوں میں بھول گیا ہوں۔‘ فلم ’پٹھان‘ کی کامیابی کی وجوہات کیا ہیں؟
شاہ رخ کی نئی فلم ‘پٹھان’ نے چھ روز کے اندر دنیا بھر سے پانچ سو کروڑ سے زائد بھارتی روپے کا بزنس کیا ہے اور وہ ایک مرتبہ پھر انڈسٹری کو کامیاب فلم دینے میں کامیاب ہو گئے ہیں ’میں گذشتہ چار سال پچھلے چار دنوں میں بھول گیا ہوں۔‘ یہ کہنا تھا شاہ…
بھارتی سنیما گھروں پر شاہ رخ کا راج، ‘پٹھان’ ایڈوانس بکنگ میں تمام ہندی فلموں سے آگے رہی
انتہاپسند ہندؤں کے تنازعات اور احتجاج کے باوجود بولی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ کو گزشتہ روز ریلیز کر دیا گیا، جس میں کوئی بھی تبدیلی نہیں کی گئی پٹھان’ 25 جنوری کو بھارت سمیت دنیا بھر کے سو کے قریب ممالک میں بھارت کے ری پبلک ڈے سے ایک…
امیتابھ بچن، اجے دیوگن اور شاہ رخ خان سمیت دیگر بالی ووڈ اسٹارز پر مقدمہ
ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکاروں شاہ رخ خان، امیتابھ بچن، اجے دیوگن اور رنویر سنگھ کو گٹکے اور تمباکو برانڈ کی تشہیر کرنا مہنگا پڑ گیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ان فلم اسٹارز کے گٹکے اور تمباکو برانڈ کے اشتہار میں کام کرنے پر تمنا ہاشمی نامی سوشل…