’چاندنی تمہارے بن نہیں ہو گی‘، لفظوں سے تصویریں بنانے والے شاعر شیخ ایاز
ایک مصور اپنے جذبات و احساسات کی قوسِ قزح کے رنگوں سے کینوس پر شاعری کرتا ہے اور اس کے یہ رنگ باتیں کرتے ہوئے محسوس ہوتے ہیں۔ انقلاب کے گیت، رومان کے نغمے اور ہجر کی طویل راتوں کے قصے، وصل کے دلآویز لمحے۔ اس کے کینوس کی زینت بڑھاتے ہیں۔ دوسری جانب شاعر…