’بابا، مجھے موت کی سزا ہوئی ہے، لیکن امی کو کچھ مت بتانا‘
ایران کی حکومت کی جانب سے ملک بھر میں مظاہروں کی لہر کے آغاز سے اب تک چار نوجوانوں کو پھانسی دی جا چکی ہے ایران سے متعلق خبروں پر نظر رکھنے والی ہیومن رائٹس ایکٹوسٹس نیوز ایجنسی کے مطابق مجموعی طور پر اب تک بائیس افراد کو موت کی سزا سنائی جا چکی ہے…