جب پنکج اداس نے ’چٹھی آئی ہے‘ نہ گانے کی ٹھان لی۔۔
پنکج اداس کو سمجھ نہیں آ رہا تھا کہ وہ بڑے بھائی منوہر کو کیسے فون پر سمجھائیں۔ منوہر کا کہنا تھا کہ پنکج کی وجہ سے انہیں اداکار راجندر کمار سے کیا کچھ سننے کو نہیں ملا۔ راجندر کمار نے یہاں تک طعنہ دیا کہ گلوکار پنکج کو تہذیب اور تمیز چھو کر نہیں…