”اب اپن اکھا ٹوئٹر پر اکیلا راج کرے گا رے“ کیا ایک شخص کے ہاتھ اتنی طاقت دینا خطرناک ہوگا؟
امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا اور نجی خلائی کمپنی اسپیس ایکس کے مالک ایلون مسک نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کو تقریباً 44 ارب ڈالرز میں خریدنے کا معاہدہ کرلیا ہے غیرملکی میڈیا کے مطابق ایلون مسک اور ٹوئٹرکے درمیان 44 ارب ڈالرز کا معاہدہ ہوگیا ہے، جس…