دبئی اور شارجہ سمیت متحدہ عرب امارات کے بہت سے علاقوں میں ریت کا طوفان
عرب میڈیا کے مطابق یواے ای کی مختلف ریاستوں میں ریت کے طوفان سے ٹریفک اور پروازوں کا شیڈول متاثر ہوا۔ دبئی اورابوظہبی میں حد نگاہ ایک کلومیٹر سے بھی کم ہوگئی۔ یواے ای کی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں لوگوں کو ڈرائیو کرتے وقت خصوصی احتیاط برتنے کی…
جلدی کرو، میری انگریزی پانچ منٹ میں ختم ہو جائے گی: افغان کپتان
شارجہ : افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد نبی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ولڈ کپ میں اسکاٹ لینڈ سے میچ جیتنے کے بعد پریس کانفرنس میں صحافیوں سے بات چیت شروع ہونے سے قبل مذاق میں کہا کہ ذرا جلدی کرنا پانچ منٹ میں میری انگریزی ختم ہو جائے گی محمد نبی مسکراتے ہوئے…