پاکستان کے سمندری پانی میں انتہائی خوبصورت دو کارینج شارک کو دیکھا گیا
کراچی – چھ سال بعد پاکستان کے سمندری پانی میں انتہائی خوبصورت دو کارینج شارکس کو دیکھا گیا ہے چھ سال کے اس عرصے میں سمجھا جا رہا تھا کہ شاید اب پاکستان کے پانی میں دوبارہ کارینج کو نہ دیکھا جا سکے اور ان کی معدومیت کا خطرہ بھی ظاہر کیا جا رہا تھا…