ماحولیاتی تبدیلیاں، متاثرہ ممالک کو کون ادائیگی کرے گا؟
بیس سالہ ماحولیاتی کارکن ایرک نجگونا ناراض ہیں۔ ماحولیاتی تبدیلیاں ان کے ملک کینیا کو وسیع پیمانے پر متاثر کر رہی ہیں۔ اس ملک کے لوگ اپنے ذرائع آمدن، اپنے گھر، حتیٰ کہ اپنی جانیں بھی گنوا رہے ہیں۔ اس خطے کو گزشتہ چالیس برسوں کی بدترین خشک سالی کا سامنا…