’اپنی محبت کو میری آواز پر چلنے اور میری خاموشی پر آرام کرنے دو۔۔‘ رابندرناتھ ٹیگور کی داستانِ محبت
کہتے ہیں کہ پہلی عالمی جنگ میں برطانوی فوج کے گورکھا رجمنٹ میں موجود ایک ہندوستانی فوجی کو جرمن فوجیوں نے قید کر لیا، جس کی دونوں ٹانگیں زخمی کردی گئیں تھیں۔ اس کی زندگی بچانے کے لیے اس کی ایک ٹانگ کاٹنا ضروری تھا اور جرمن چیف سرجن اس مقصد کے لیے اس کی…