شعلے کی بسنتی کو تو سب جانتے ہیں، کیا کوئی ریشما پٹھان کو بھی جانتا ہے؟ بولی وڈ کی پہلی اسٹنٹ وومین کی کہانی
بالی ووڈ فلمیں ایکشن کے بغیر ادھوری ہیں۔ تاہم، یہ ایک غیر معروف حقیقت ہے کہ اداکاروں کے خوبصورت، چمکتے چہروں کے پیچھے جو انتہائی جان لیوا ایکشن سیکوینسز کو اتنی آسانی کے ساتھ انجام دیتے ہیں، اس کو ممکن بنانے کے لیے اسٹنٹ ڈبلز کی پوری فوج موجود ہوتی ہے۔…